امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
ریاض(این این ائی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آلِ سعودکی طبیعت ناساز ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق والد کی طبیعت ناساز ہونے پر ولی عہد شہزادہ محمد سلمان نے اپنا جاپان کا دورہ ملتوی کر دیا۔سعودی ولی ...
تہران(این این آئی)ایران کی جانب سے صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کا باضابطہ اعلان امام علی رضا علیہ السلام کے روضے پر کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ایرانی صدر کی شہادت کے ...
ریاض(این این آئی)سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا ہوگئے، وہ جدہ کے السلام پیلس میں علاج کروائیں گے۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کا جدہ میں قصر السلام کے رائل کلینک ...
کابل(این این آئی)افغانستان میں بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں 70 افراد ہلاک اور کئی لاپتا ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے افغانستان کے شمالی اور وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد ...
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی داراحکومت نئی دہلی میں کانگریس پارٹی کے امیدوار کو لوک سبھا انتخابات کی مہم کے دوران نوجوان نے تھپڑ ماردیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق ویڈیو میں ...
بشکیک(این این آئی)کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبہ پرتشدد کے معاملے پر بشکیک شہر کے محکمہ داخلی امور کے سربراہ کا بیان سامنے آگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور کا کہنا تھا ...
انقرہ(این این آئی)ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کا رواں ماہ پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے حالیہ دورہ ترکیہ کے دوران ترکیہ کے صدر کو پاکستان دورے کی دعوت دی تھی۔ خبر رساں ...
ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے ماحولیاتی ماہرین کے لیے بلیو ویزے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بطور انعام بلیو ویزا دس سال کا رہائشی ویزا ہوگا۔امارتی نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد ...
انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول میں موجود ایک اور مشہور چرچ کو مسجد میں تبدیل کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ترک حکومت نے بیزینٹائن چرچ آف سینٹ سیویئر اِن ...
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات مرحلہ وار جاری ہیں، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے ریاست اترپردیش میں کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے، کاغذات جمع کرواتے ہی حیران کن طور ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved