امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں پرائیوٹ سیکٹر کے لیے یکم محرم الحرام کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔خلیجی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کیے گئے اعلان کے مطابق متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے ملازمین کے لیے ...
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے لوک سبھا سے خطاب کرتے ہوئے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ پر درود پڑھ لیا۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق حضور ﷺ پر درود بھیجتے ہوئے انہوں نے کہا ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے ایک مرتبہ پھر بانی تحریک انصاف عمران خان پر مقدمات کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا ۔پریس کانفرنس کے دوران نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن کی فیملی نے انہیں صدارتی انتخاب کی دوڑ سے الگ نہ ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے میں شکست کا سارا ملبہ ان کے مشیروں پر ڈال دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے ...
کابل(این این آئی) افغانستان نے کہا ہے کہ سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کی ذمہ داری پاکستان پر عائد ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیردفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے افغان وزارت دفاع نے سوشل ...
کھٹمنڈو(این این آئی) نیپال کے مغربی علاقے میں مون سون کی شدید بارش کے نتیجے میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے 3 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک اور کئی گھر تباہ ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیپال کے سرکاری عہدیداروں ...
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی دارلحکومت دہلی میں طوفانی بارش کے نتیجے میں پیش آنے والے مختلف واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے،امدادی ٹیموں نے شدید بارش کیوجہ سے منہدم ہونے والی ایک دیوار کے ملبے کے نیچے ...
ایتھنز (این این آئی)یونان ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے، اب تک 6 سے زائد سیاح ہلاک ہو چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایاکہ ایتھنز سمیت ملک کے مختلف حصوں میں پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ ...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی فوج کی طرف سے کورونا کی عالمی وبا کے دوران چین کی کوششوں کیخلاف خفیہ اینٹی ویکسین مہم چلانے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی سی آئی ...
ابوظہبی(این این آئی)کئی ممالک کی طرح متحدہ عرب امارات بھی شدید گرم موسم کی لپیٹ میں ہے۔خلیجی میڈیا کے مطابق ابوطبی میں کئی مقامات پر رواں ہفتے کے دوران درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ابوطبی ...
تہران(این این آئی)پڑوسی ملک ایران میں مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کے جانشین کے انتخاب کا عمل ہونے جا رہا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی عوام کل جمعہ 28 جون کو نئے صدر کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔ایرانی صدر کے انتخاب ...
ماسکو(این این آئی)بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی)نے روس کے آرمی چیف اور سابق وزیرِ دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین میں شہری اہداف پر حملے اور جنگی جرائم کے الزام میں ان افراد ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved