امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
ویٹی کن سٹی (این این آئی )کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مسیحیوں کے روحانی پیشوا نے دونوں سرفہرست ...
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار کاملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثہ کرنے سے انکار کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر بیان میں ٹرمپ کا کہنا ...
تہران ،ماسکو(این این آئی)کریملن نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ ایران نے روس کو میزائل بھیجے ہیں۔ ماسکو نے کہا کہ مختلف ہتھیاروں کی منتقلی کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے منگل کو کہا تھا ...
واشنگٹن (این این آئی)ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مباحثے سے قبل ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس ...
ڈھاکا(این این آئی)بنگلادیش نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کے لیے قانونی عمل کا آغاز کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بنگلادیش کے بین الاقوامی جرائم ٹربیونل (آئی سی ٹی)نے کہا ہے کہ سابق بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ ...
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے اپنے برکہ ایٹمی بجلی گھر کی دیکھ بھال اور آپریشنز کی ذمہ داری بھارتی ادارے کے سپرد کردی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔بھارت اور یو ...
ہنوئی(این این آئی)طاقتور سمندری طوفان یاگی نے ویتنام پہنچ کر وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی، درجنوں افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ویتنامی حکام کا کہنا تھا کہ شمالی ویتنام میں طوفان ...
تہران(این این آئی)ایرانی پاسداران انقلاب کے اقتصادی بازو خاتم الانبیا کنسٹرکشن کے ہیڈ کوارٹر میں اپنے خطاب میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایک طرف دارالحکومت تہران کے مسائل کا ذکر کیا اور دوسری طرف اس کے لیے مناسب ماحول ...
لندن(این این آئی) برطانیہ میں کنزرویٹو کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا جہاں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جس کے بعد سر کئیر اسٹارمر نئے وزیراعظم بنیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے ...
سا ئوپالو(این این آئی)برازیل کی جنوبی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں کئی ہفتوں سے جاری بارشوں اور سیلاب سے کم از کم 180 افراد ہلاک اور 32 لاپتہ ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل کی شہری دفاع ...
کینبرا(این این آئی)آسٹریلوی حکومت نے غیر ملکی طلبہ کی ویزا فیس دوگنی کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام کی جانب سے غیر ملکی طلبہ کی ویزا فیس دوگنا کرنے کا فیصلہ بین الاقوامی طلبہ کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved