امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
نیویارک(این این آئی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ دشمن نے اگر ایسے روایتی ہتھیار بھی استعمال کیے جن سے روس یا بیلا روس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ان ممالک کے ...
سری نگر(این این آئی ) انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کے ساتھ مشروط مذاکرات کا عندیہ دیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے قصبوں کوٹرنکا اور سندربنی میں انتخابی ریلیوں سے خطاب ...
ڈھاکا(این این آئی)بنگلہ دیش کے آرمی چیف نے اعلان کیا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے وہ عبوری حکومت کے ساتھ ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقار زمان نے وزیر اعظم شیخ حسینہ کی معزولی کے بعد اہم ...
نئی دہلی (این این آئی )دہلی کی نو منتخب وزیراعلی اتیشی مارلینا نے وزیراعلی ہاوس پہنچ کر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا مگر انہوں نے سابق وزیراعلی اروند کیجریوال کی کرسی پر بیٹھنے کے بجائے الگ کرسی پر بیٹھنے ...
مکہ مکرمہ (این این آئی )سعودی وزارت حج وعمرہ نے مسجد الحرام میں فوٹو گرافی کے حوالے سے چار ضوابط کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ زائرین اور نمازیوں کی آمد ورفت اور عبادت میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔ غیرملکی ...
تہران(این این آئی ) ایران کے جنوبی صوبے خراسان میں کوئلے کی کان میں میتھین گیس کے دھماکے سے کم از کم 51افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔ایران کے سرکاری ٹی وی نے بتایا کہ حادثہ مدانجو کمپنی ...
بیروت(این این آئی)لبنان میں حالیہ ہفتے کے دوران الیکٹرانک مواصلاتی آلات میں دھماکوں ، پیجر ڈیوائسز اور واکی ٹاکیز میں ہونے والے دھماکوں کے بعد اسمارٹ ڈیوائسز کے مستقبل کے بارے میں سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ماہرین نے الیکٹرک کاروں کے ...
ریاض(این این آئی ) سعودی عرب کے 94 ویں قومی دن کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں 22 اور 23 ستمبر بروز اتوار اور پیر کو قومی دن ...
تہران (این این آئی )ایران میں پاسداران انقلاب کے وزیر محسن رفیق دوست نے تہران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ "ایرانی حکومت نے اعلی حکام کو اپنے موبائل فون استعمال کرنے سے ...
ڈھاکا(این این آئی) بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور تین سابق چیف الیکشن کمشنرز کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق حسینہ واجد اور الیکشن کمیشن کے سابق سربران کے خلاف چاٹوگرام میں بی این ...
بیروت(این این آئی )لبنان میں چند ماہ قبل درآمد کیے گئے پیجرز براہ راست پہنچے یا کسی تیسرے ملک سے لبنان درآمد کیے گئے، پیجرز دھماکوں کے بعد لبنان میں معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ مغربی خبر رساں ایجنسی ...
ریاض(این این آئی )سعودی فنڈ برائے ترقی نے جمہوریہ ڈومینیکا کے دارالحکومت روسیو میں بنیادی ڈھانچے کی بحالی کے منصوبے کی مالی اعانت کے لیے فنڈ کی طرف سے فراہم کردہ پہلے ترقیاتی قرض کے لیے ایک معاہدے پر دستخط ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved