امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنا آخری دن سپریم میں گزارنے کے بعد گھر روانہ ہوگئے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے، قاضی فائز عیسیٰ نے شام کے اوقات میں مختلف ...
بیجنگ (این این آئی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے جمعہ کے روز چین اور بھارت کے درمیان متنازعہ سرحدی مسئلے پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ چین اور بھارت کے درمیان سرحدی مسائل پر ...
بیجنگ (این این آئی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے اوشن یونیورسٹی آف چائنا کے تمام اساتذہ اور طلبا کو ایک جوابی خط ارسال کیا ہے جس میں اوشن یونیورسٹی آف چائنا کے اساتذہ، طلبا اور عملے اور کو یونیورسٹی ...
غزہ(این این آئی) اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک ہی خاندان کے 13 بچوں سمیت 38 افراد کو شہید کردیا۔خلیجی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس کے علاقے المنارہ میں حملہ کرتے ہوئے 14 بچوں سمیت 38 افراد ...
واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نے ماضی میں 100 سال تک چلنے والے انڈین بورڈنگ اسکولز پر حکومتی سطح پر باقاعدہ معافی مانگنے کا فیصلہ کرلیا۔غیرملکی خبررساںا دارے کے مطابق امریکا میں انڈین بورڈنگ اسکولز کا قیام سن ...
بیجنگ(این این آئی )چین کے ادارے بین الاقوامی ریسرچ سینٹر آف بگ ڈیٹا فار سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ گولز (سی بی اے ایس) اور پاکستان کے ادارے سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو)کے درمیان قدرتی وسائل کے انتظام اور علاقائی ...
بیجنگ(این این آئی )چین کے صوبہ ہیبی میں منہدم ہونے والی کوئلے کی کان سے 2 کان کنوں کو بچا لیا گیا جبکہ 4 کان کن تاحال کان میں پھنسے ہوئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکومت نے بتایا ...
ماسکو(این این آئی ) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے ساتھ تاریخی ناانصافی ہو رہی ہے جسے اب درست کرنے کا موقع آگیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قازان میں منعقد کردہ برکس کے ...
ٹرمپ کے جیتنے کا امکان 51 فیصد جبکہ کاملا ہیریس کے جیتنے کا امکان 49 فیصد ہے،رپورٹ واشنگٹن (این این آئی)سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق پیش گوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں نے دعوی کیا ہے کہ ٹرمپ ایک بار پھر ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved