امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل کے سائو پالو میں چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فلم اور ٹیلی ویڑن پروگرام کی اعلیٰ معیار کی نشریات کا آغاز کیا گیا۔برازیل کے مین اسٹریم میڈیا میں ''شی جن پھنگ سے ملاقات" سمیت 20 ...
بنگلورو(این این آئی)بھارتی شہر بنگلورو میں ڈرائیونگ کے دوران ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو میٹروپولیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے تحت چلنے والی بس کا ایک ڈرائیور اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے چل بسا۔40سالہ کرن ...
تہران(این این آئی)ایران نے کہا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت واشنگٹن کیلئے اپنی سابقہ پالیسیوں پر نظرثانی کا ایک موقع ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جمعرات کو اپنے بیان میں کہاکہ ...
تل ابیب(این این آئی)حزب اللہ کے راکٹ حملوں میں ایک اسرائیل فوجی کی ہلاکت اور3زخمی ہوگئے۔اسرائیلی فوج نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے راکٹ حملوں میں اپنے ایک فوجی کے مرنے اور 3زخمی ہونے کی تصدیق کردی، اس ...
لندن(این این آئی)بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں 0.25فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق شرح سود میں کمی مارگیج ادا کرنے والوں کیلئے بڑا ریلیف ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بینک آف انگلینڈ کے فیصلے ...
واشنگٹن(این این آئی)اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی یہودیوں کی اکثریت نے کملا ہیرس کو ووٹ دیا۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق 79فیصد یہودی ووٹرز نے نائب صدر کملا ہیرس کو ووٹ دیا جبکہ صرف 21فیصد ...
ریاض(این این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارکباددیتے ہوئے نیک خواہشات کااظہارکیاہے ۔سعوی میڈیاکے مطابق سعودی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں بتایاگیاکہ شاہ سلمان نے ...
کابل(این این آئی)افغانستان کی طالبان حکومت نے کہا ہے کہ امید ہے صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت امریکا کے ساتھ تعلقات میں نئے باب کا سبب بنے گی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزارت خارجہ کے ترجمان ...
بیجنگ(این این آئی)چین نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بار پھر صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔چینی میڈیاکے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ چین باہمی احترام کی بنیاد پر امریکا کے ساتھ کام ...
ریاض(این این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم ...
بیجنگ(این این آئی)چین انٹرنیشنل ایوی ایشن اینڈ ایرو سپیس نمائش میں ایچ کیو- 19 میزائل اور بغیر پائلٹ کے فضائی گاڑی کی رونمائی کرے گا۔چینی میڈیا کے مطابق چین کی فضائیہ نے منگل کو اعلان کیا کہ 15ویں چائنا انٹرنیشنل ...
ایڈیلیڈ(این این آئی)آسٹریلیا کی ریاست سائوتھ آسٹریلیا میں متعدد گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 2 خواتین ہلاک اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سائوتھ آسٹریلیا کی پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ یہ حادثہ ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved