امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں رمضان المبارک 1446ھ کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ (آج)ہفتہ کو ہوگا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے ماتحت رویت ہلال کے ادارے نے توثیق کی ہے کہ سعودی عرب میں رمضان المبارک ...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی مضبوطی امریکہ کی ٹرمپ انتطامیہ کی اہم ترجیح ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے ان خیالات کا اظہار سعودی وزیر دفاع شہزادہ ...
ریاض(این این آئی )حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سے رمضان کے دوران زائرین کے لیے میڈیکل ایمرجنیسی سینٹرز میں 24 گھنٹے کی بنیاد پر طبی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مکہ مکرمہ ...
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے پاکستان اسلامی سکول العین کے طلباکو اے ڈی ای کے سپورٹس مقابلہ (ابوظہبی سپورٹس چیمپئن شپ 25۔2024) میں شاندار کامیابیوں پر مبارکباد پیش کی۔ یو اے ای ...
بیجنگ (این ای آئی )سال 2025 کے اسپرنگ فیسٹیول میں سفری رش (14جنوری تا 22 فروری)کے 40 دنوں کے دوران، چین میں لوگوں کی بین العلاقائی نقل و حرکت9.02 بلین رہی، جو سال 2024 کی اسی مدت کے مقابلے میں ...
ریاض(این این آئی )خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی پیغام میں قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاکہ سعودی عرب ترقی کی جانب گامزن ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز ...
ریاض(این این آئی) سعودی عرب کی پٹرولیم کمپنی آرامکو نے فلپائن کی بڑی پٹرولیم کمپنی یونی آئل کے 25 فیصد حصص خریدنے کے حتمی معاہدے پر دستخط کردیئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق حصص خریدنے کا مقصد فلپائن کی پٹرولیم ...
بیجنگ(این این آئی)چین نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو یوکرین بحران کو حل کرنے کی کوششوں کے درمیان غزہ کی پٹی کو نہیں بھولنا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کثیرالجہتی پر عمل کرنے ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں رمضان آپریشنل پلان اور تراویح ، تہجد کیلیے آئمہ کا اعلان کیا ہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق ادارہ حرمین شریفین کے دینی امور کے سربراہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے ماہ رمضان المبارک میں ترویح ...
نیویارک(این این آئی)امریکی بینکس تیزی سے اربوں ڈالر مالیت کا سونا لندن کے بینکوں سے نیویارک منتقل کر رہے ہیں کیونکہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپ پر ٹیرف کی دھمکیوں کے بعد عالمی تجارتی جنگ کے بارے میں فکر ...
بیجنگ (این این آئی) چین کی وزارت تعلیم کے زیر اہتمام ''تعلیم کے بارے میں شی جن پھنگ کے اہم بیانات''کے فرانسیسی، روسی، ہسپانوی اور عربی ایڈیشن حال ہی میں شائع کیے گئے ہیں۔تعلیم کے بارے میں شی جن پھنگ ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved