بیجنگ (این این آئی) چین کی وزارت تجارت کے بین الاقوامی تجارتی مذاکرات کار اور نائب وزیر وانگ شو ون نے چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی ایک معمول کی پالیسی بریفنگ میں بتایا کہ 2024ء میں چین ...
اوٹاوا (این این آئی)کینیڈا میں گزشتہ برس قتل کئے گئے علیحدگی پسند سکھ رہنماء ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں مودی کا تعلق بھی سامنے آگیا۔ کینیڈین اخبار نے تحقیقاتی رپورٹ میں کینیڈین سکیورٹی ایجنسیوں کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف ...
لندن (این این آئی)برطانیہ میں 92سالہ شخص ریلینڈ ہیڈلی پر خاتون کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 1967ء میں برطانیہ کے برسٹل شہر میں لیوسا ڈیونے نامی خاتون گھر میں ...
غزہ (این این آئی)غزہ میں جنگی جرائم پر عالمی عدالت انصاف نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتار جاری کر دیئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی عدالت انصاف نے غزہ میں 8اکتوبر 2023ء سے 20مئی 2024ء ...
بیجنگ (این این آئی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے بد ھ کے روز یومیہ پریس کانفرنس کے موقع پر ایک صحافی کے تائیوان کے محکمہ خارجہ کے سربراہ کے دورہ یورپ کے بارے میں پوچھے گئے ...
برا زیلیا(این این آئی)چینی صدر شی جن پھنگ برازیل کے سرکاری دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے برازیلیا پہنچے۔ جونہی طیارہ برازیلیا ایئر بیس پہنچا تو برازیل کے ایوان صدر کے چیف آف اسٹاف، برازیلیا ایئر بیس کے کمانڈر، وزیر ...
ابوظہبی(این این آئی)ابوظہبی نیشنل انرجی کمپنی طاقہ نے دو سری انٹرنیشنل پاور کمپنیوں کے ہمراہ سعودی پاور پروکیورمنٹ کمپنی (ایس پی پی سی)کیساتھ 25سالہ بجلی خریداری کے دو معاہدوں پر دستخط کر دیئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ابوظہبی نیشنل انرجی ...
ماسکو (این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکہ اور یوکرائن کے اسلحہ معاہدے کے بعد جوہری ڈاکٹرائن میں بڑی تبدیلی کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر پیوٹن کی نیوکلیئر ڈاکٹرائن میں تبدیلی کی منظوری کے بعد اب روس ...
لاہور (این این آئی)سینئر قانوندان چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اتنا سخت رویہ نہ اپنائیں کہ ان کیلئے مشکل پیدا ہوجائے۔لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا ...
ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے نئے فری زون عجمان نیو وینچرز سینٹر نے اپنے حالیہ قیام کے بعد سے صرف دو ماہ کے کم عرصے میں 450 سے زائد کمپنیوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا۔امریکی ٹی وی کے ...
ابوظہبی (این این آئی)کیا خواتین کو متحدہ عرب امارات میں اپنے شوہروں یا بچوں کی کفالت کرنے کی اجازت ہے؟ اس کا جواب ہاں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اگر آپ کے پاس متحدہ عرب امارات میں ورک پرمٹ ہے تو مردوں ...
حیدرآباد (این این آئی )غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث خواجہ سرائوں کے گینگ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد میں سائبر آباد پولیس کے انسداد انسانی اسمگلنگ یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے نانک رام گوڑہ کے علاقے ...