دوحہ(این این آئی)اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ نافذ العمل ہوا اور امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثوں کے ساتھ مزید کوششیں کرنے کا اعلان کیا تو اس پر قطر ...
بیروت(این این آئی)لبنان میں جنگ بندی کے نفاذ کے اعلان کا بین الاقوامی سطح پر خیرمقدم کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے اس اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ بہت ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پڑوسی ملک میکسیکو کی صدر کلاڈیا شئین بام کے درمیان ٹیلیفونک رابطے کے بعد دونوں طرف کے بیانات میں مختلف موقف اختیار کیا گیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ...
ریاض(این این آئی )سعودی عرب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنی نوعیت کے سب سے بڑے فوڈ کلسٹر کے ساتھ دنیا میں سرفہرست ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق فوڈ کلسٹر جدہ میں ہے جس کا کل رقبہ 11 ملین ...
بیجنگ (این این آئی )چینی وزیرِ دفاع ڈونگ جن کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونگ جن کو بدعنوانی کے الزام میں زیرِ تفتیش رکھا گیا ہے اور وہ مسلسل تیسرے شخص ہیں ...
واشنگٹن(این این آئی)نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فورسز میں موجود ٹرانس جینڈر اہلکاروں کو نااہل قرار دے کر فوج سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیاہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی فوج سے ٹرانس جینڈرز ...
بیجنگ(این این آئی)ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کی فضائیہ کے ترجمان کرنل زاو جون نے کہا ہے کہ منگل کو امریکی فوج کا ایک اینٹی سب میرین گشتی طیارہ P-8Aآبنائے تائیوان سے گزرا ۔ چینی پیپلز لبریشن آرمی کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ ...
بیجنگ (این این آئی)چین میں بین الاقوامی مسافروں کی تعداد 2019کے دوران 96فیصد تک پہنچ گئی۔چین کی سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن سے موصول اطلاع کے مطابق رواں سال اکتوبر میں چین کے سول ایوی ایشن ٹرانسپورٹ کے پیمانے میں مسلسل ...
اسلام آباد(این این آئی)عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے بار باراحتجاج سے بچنے کیلئے بانی پی ٹی آئی کو خیبرپختونخواکی کسی جیل میں منتقل کرنے کی تجویزدیتے ہوئے کہاہے کہ حکومت تمام سٹرکیں بند کرنے کی بجائے ...
واشنگٹن ڈی سی(این این آئی)امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے اسلامی خطاطی کے فن پر مبنی ایک نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں دیگر ممالک کے سفارت کاروں کیساتھ ساتھ امریکی عہدیداروں نے بھی شرکت کی جبکہ پاکستانی ...
لندن (این این آئی)لندن میں امریکی سفارت خانے کے باہر مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد سیکیورٹی الرٹ کر دی گئی۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے سفارت خانے کے قریبی سڑک کو بند کر دیا گیا ۔میڈیا رپورٹ ...
بیجنگ (این این آئی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے جمعہ کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین اور غیر ملکی ممالک کے درمیان افراد کے تبادلے کو مزید آسان بنانے کے لئے چین نے ویزا فری ...