نئی دہلی (این این آئی)بل گیٹس نے بھارت کو ایک لیبارٹری قرار دیدیا جہاں پر چیزوں پر تجربات کیے جاتے ہیں، مائیکرو سافٹ کے بانی کی کلپ وائرل ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بل گیٹس نے میزبان ریڈ ہوفمین کے پوڈ کاسٹ ...
ٹورنٹو (این این آئی ) کینیڈین حکومت نے کینیڈا میں پناہ لینے والے تمام غیرملکیوں کو وارننگ دی ہے کہ وہ تمام قوانین اور شرائط کو پورا کریں بصورت دیگر ملک بدر کردیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا وہ ملک ...
ماسکو(این این آئی)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت ناقابل قبول ہے اور ہم اس کی اجازت نہیں دیں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں ...
بغداد(این این آئی)عراقی وزارت داخلہ کی جانب سے اس بات کی تردید کے بعد کہ شامی فوج کے عسکری ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عراقی دھڑے گزشتہ دو دنوں کے دوران شام میں داخل ہوئے ہیں ...
واشنگٹن (این این آئی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے ٹرمپ کی اتحادی ممالک کو دھمکیوں سے متعلق مقف دینے سے گریزکرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ہم منصبوں سے سکھ رہنما کے قتل کی سازش پر بات ہوتی رہی ہے۔غیرملکی ...
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے سنگاپور کے سینئر وزیر ٹیوچی ہیان نے ملاقات کی جس دوران دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ریاض میں ہونے والی اس ملاقات ...
ریاض(این این آئی)سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود آبادی نے لوکلائزیشن میں اضافے کی مہم کے تحت ملازمت کے معاہدوں کی قوی پلیٹ فارم کے ذریعے تصدیق کے تیسرے مرحلے کا آغاز کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی الافلاج کمشنری میں 150 سال قدیم تاریخی مسجد الحزیمی کو بحالی کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے ...
کویت سٹی(این این آئی)کویت میں منعقدہ خلیج تعاون کونسل(جی سی سی)کی سپریم کونسل نے غزہ میں جنگی جرائم، فلسطینوں کی نقل مکانی اور فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مشترکہ ...
واشنگٹن (این این آئی)امریکا اور اس کے اتحادیوں فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے شام میں کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے عام شہریوں اور انفراسٹرکچر کے تحفظ پر زور دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق چار ممالک کے مشترکہ ...
تہران(این این آئی )ایران نے کہا ہے کہ جی سیون کے دعوے بے بنیاد ہیں، اس کے منافقانہ رویئے کے باعث گروپ کو انسانی حقوق کے پرچار کا کوئی حق نہیں ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ...
ریاض(این این آئی )سعود ی عرب کا 25 واں امدادی طیارہ لبنان پہنچ گیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق ریاض کنگ خالد انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے بیروت کے رفیق الحریری ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہونے والے طیارے میں مختلف امدادی ...