امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
بیجنگ(این این آئی)مکا ئوکی وطن واپسی کی پچیسویں سالگرہ کی تقریبات اور مکا خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کی حلف برداری کی تقریب مکا ایسٹ ایشین گیمز جمنازیم میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے ...
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک کے سونے کے ذخائر 2024 کی تیسری سہ ماہی کے اختتام پر 23 ارب درہم سے تجاوز کر گئے، جو گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 5.3 فیصد اضافہ ظاہر کرتے ہیں۔عرب ٹی ...
ماسکو (این این آئی)روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس اور چین کے تعلقات زیادہ بلند سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ روس اور چین بین الاقوامی سطح پر اپنے تعلقات بڑھا رہے ہیں اور بڑھاتے رہیں گے۔ غیرملکی ...
بیجنگ(این این آئی)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں مکاؤ کی وطن واپسی کے بعد سے غیر ملکی تعاون کی کامیابیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مکاؤ کی وطن واپسی کے 25 ...
بیجنگ (این این آئی)چین کی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ جنوری سے نومبر 2024 تک، ملک بھر میں 52,379 نئے غیر ملکی سرمایہ کاری والے ادارے قائم کیے گئے۔یہ تعداد سال بہ سال 8.9 فیصد زیادہ ہے۔ استعمال شدہ ...
قاہرہ(این این آئی)مصر اور اردن کے وزرائے خارجہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل اپنی فوج کو شام کے سرحدی علاقے سے جڑے غیر فوجی علاقے سے نکالے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ مطالبہ دونوں عرب ملکوں نے کیا ہے۔شام ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں (آج)پیر16 دسمبر کوعام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر عرفان نوازمیمن نے کہاکہ ضلع بھر میں (آج) پیر کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے،سانحہ پشاور آرمی پبلک اسکول کے شہداء کی ...
بیجنگ (این این آئی )چین کے صدر شی جن پھنگ 18 سے 20 دسمبر تک مکا جائیں گے جہاں وہ مادر وطن میں مکا کی واپسی کی پچیسویں سالگرہ کی تقریب اور مکا خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کی ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved