امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
تل ابیب(این این آئی) اسرائیل نے یرغمالیوں کی اس فہرست کو مسترد کر دیا ہے جسے تل ابیب معاہدے کے پہلے مرحلے کے دوران رہا کرنے پر اصرار کرتا ہے۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق کمیشن نے ایک فلسطینی ذریعے ...
ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی وزرا کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شام کی خودمختاری کے احترام اور اس کے معاملات میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کرنے کی اہمیت ...
بیجنگ(این این آئی)چینی وزارت انسانی وسائل اور سماجی تحفظ کے مطابق، رواں سال چین میں روزگار کی صورتحال عمومی طور پر مستحکم ہے، پہلے 11 ماہ میں شہروں اور قصبوں میں 11.98 ملین نئی ملازمتیں پیدا ہوئیں، شہری بے روزگاروں ...
بیجنگ (این این آئی)چین کے خلائی اسٹیشن کی مکمل تعمیر کی دوسری سالگرہ کے موقع پر چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس نے پہلی بار ''چین کے خلائی اسٹیشن کی سائنسی تحقیق اور اطلاق پر پیشرفت رپورٹ''(2024) جاری کی۔رپورٹ میں نشاندہی ...
جدہ (این این آئی)سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ،عرب ٹی وی کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت ...
بیجنگ(این این آئی)جیسے جیسے صنعتی طلب بڑھ رہی ہے اور بہتر ہو رہی ہے، چین کی لاجسٹک سرگرمیاں بتدریج بڑھ رہی ہیں اور لاجسٹک صنعت کی آمدنی کی شرح نمو میں اضافہ جاری ہے۔جنوری سے نومبر تک، چین کی لاجسٹکس ...
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی معروف چینی ویب سائٹ ٹک ٹاک پر پابندی اور اس کے خلاف اقدامات کے اپنے موقف سے یو ٹرن لے لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ...
بیجنگ (این این آئی)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ما نینگ نے کہاہے کہ چین اور جاپان کے وزرائے خارجہ کے درمیان بات چیت مثبت ثابت ہوئی ہے،فریقین کو مختلف چینلز کے ذریعے تبادلہ اور تعاون جاری رکھنا چاہئے۔تفصیلات کے مطابق ...
بیجنگ(این این آئی)امریکی رہنماؤں نے مالی سال 2025کیلئے نیشنل ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ پر دستخط کردیئے۔چینی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق 895ارب ڈالر کا فوجی خرچ ایک ریکارڈ ہے اور یہ واشنگٹن کے فوجی اخراجات کی خواہش کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ ...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے 25دسمبر کو اذال ایئر لائن کے المناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر آذربائیجان کے عوام کے ساتھ دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیاہے۔جمعرات کو وزیراعظم شہبازشریف نے آذربائیجان کے صدر الہام ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved