امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

گندم کی 5 لاکھ سے زائد بوریاں غائب کرنے پر محکمہ خوراک کے 12 ملازمین برطرف

کراچی(این این آئی)محکمہ خوراک کے 12 ملازمین کو کرپشن ثابت ہونے پر نوکریوں سے برطرف کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحقیقات کے دوران کمرشل بینکوں سے قرض لے کرخریدی گئی 5 لاکھ 14 ہزار سے زائد بوریاں غائب کرنے کا انکشاف سامنے آیا۔

100 ارب روپے سے زائد مالیت کی گندم غائب کرنے پر فوڈ سپروائزر غلام علی کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔25 کروڑ 60 لاکھ سے زائد مالیت کی گندم غائب کرنے پر فوڈ سپروائزر علی نواز میمن کو بھی فارغ کردیا گیا۔علاوہ زایں 18 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گندم غائب کرنے پر فوڈ انسپکٹر قمر الدین میمن کو بھی برطرف کردیا گیا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved