امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

کاجول نے اپنے شوبز کیریئر کی پہلی ہارر فلم ’’ماں‘‘ کیلئے کمر کس لی

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کی سپر اسٹار اداکارہ کاجول نے اپنے شوبز کیریئر کی پہلی ہارر فلم ’ماں‘ کیلئے کمر کس لی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کو ڈائریکٹر وشال فیوریا بنارہے ہیں جبکہ اسے کو اجے دیوگن فلمز کے تحت پروڈیوس کیا جائے گا۔

فلم کی کہانی کے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں جب کہ اس کی شوٹنگ کا آغاز جنوری 2024 سے شروع ہوجائے گا۔بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ کو فلم کا اسکرپٹ بہت پسند آیا ہے اور وہ پہلی مرتبہ حقیقی دنیا سے ہٹ کر کردار ادا کرنے کی خواہشمند ہیں۔واضح رہے کہ کاجول اپنی اگلی فلم میں ملیالم سپر اسٹار پرتھوی راج کے ساتھ ’سرزمین‘ فلم میں نظر آئیں گی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved