لاہور( این این آئی)پنجاب کے تعلیمی ادارو ں میں موسم سرما کی تعطیلات پیر 18دسمبر سے شروع ہوں گی ۔ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 18جنوری سے یکم جنوری2024تک تعطیلات ہوںگے اور 2جنوری بروز منگل سے تعلیمی سر گرمیوں کا دوبارہ آغاز ہوگا۔سندھ کے تعلیمی اداروں میں22 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے ۔
