امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

کل قبلہ رخ کا تعین کرنے کا بہترین موقع

جہانیاں(این این آئی)28مئی اتوار سورج بیت اللہ شریف کے عین اوپر چمکے گا، اس وقت قبلہ رخ کا تعین کیاجاسکے گا۔ماہرین کے مطابق اتوار28 مئی کی دوپہر سورج حرم کعبہ کے عین اوپر سے گزرے گا اور سورج بارہ بج کر اٹھارہ منٹ پر عین کعبہ پر آ جائے گااور کعبہ کا سایہ نہیں ہو گا۔

واضح رہے خانہ کعبہ زمین کے عین مرکز میں واقع ہے اس وجہ سے جب سورج اپنی گردش مکمل کرتے ہوئے خانہ کعبہ کے اوپر پہنچتا ہے تو خانہ کعبہ مکمل طور پر اپنا سایہ کھو دیتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ایسی صورت حال ایک سال کے دوران دو مرتبہ ہوتی ہے اور 28 مئی کے علاوہ یہ موقع 16 جولائی کو بھی ہر سال آتا ہے۔

ماہرین نے ان مواقع پر سورج کو ننگی آنکھوں دیکھنا آنکھوں کے لیے خطرناک بتایا ہے۔بتایاگیاہے کہ قبلہ رخ کا تعین کرنے کے لیے مقررہ وقت پر زمین پر ایک چھڑی عموداً گاڑھ دیں، جیسے ہی یہ وقت آئے گا اس سایہ پر ایک خط کھینچ دیں اور اس خط پر عمود گرائیں اور شمال سے جنوب کی جانب زاویہ قائمہ بنائیں یہی قبلہ رخ ہوگا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved