امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

آئی ایم ایف کو آئندہ سال کیلئے زرمبادلہ ذخائر 13.6 ارب ڈالر تک بڑھانے کی یقین دہانی

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف کو آئندہ سال کیلئے زرمبادلہ ذخائر 13.6 ارب ڈالر تک بڑھانے کی یقین دہانی کرادی گئی ۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق یہ یقین دہانی میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل ٹیبل میں کرائی گئیں۔ذرائع وزار ت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام تک مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر 9 ارب ڈالر تک بڑھانے کی یقین دہانی کرائی گئی ،

آئندہ مالی سال کے دوران 6.34 ارب ڈالر کے قرضوں کو رول اوور کرایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے آئندہ مالی سال کیلئے بیرونی سرمایہ 1.31 ارب ڈالر بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ،رواں مالی سال بیرونی سرمایہ کاری 70 کروڑ ڈالر تک بڑھانے کی یقین دہانی کرائی گئی۔ ذرائع کے مطابق بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے ایس آئی ایف سی کردار ادا کرے گی، وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال کیلئے یقین دہانیاں نئے قرض پروگرام کیلئے ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved