امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

دسمبر میں پیدا ہونے والوں کی شخصیت میں چھپے چند دلچسپ راز

مکوآنہ (این این آئی)آ ج ہم آپکو دسمبر میں پیدا ہونے والوں کی چند حیران کن خصوصیات بتائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اس ماہ 22 تاریخ تک پیدا ہونے والے لوگ برج قوس جبکہ اس کے بعد جنم لینے والے برج جدی کے اندر آتے ہیں۔دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد ہر جگہ اپنا نمایاں مقام بنانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔ سال کے بارہویں اور ٹھنڈے ترین مہینے میں پیدا ہونے والے کافی تخلیقی اور آرٹسٹک ذہن کے حامل ہوتے ہیں، کئی مشہور اداکار بھی اسی مہینے میں پیدا ہوئے ہیں۔

دسمبر میں پیدا ہونے والے کافی خوش نصیب ہوتے ہیں کیونکہ انہیں کامیاب ہونے کے لئے دوسروں کے جتنی محنت نہیں کرنی پڑتی اور جلد ہی اپنی شخصیت کے جادو کی وجہ سے لوگوں کی آنکھوں میں نمایاں مقام بنا لیتے ہیں اسی خوبی کی وجہ سے دولت ہو یا شہرت یا پھر کامیابی ان کے قدم ہی چومتی ہے۔کم گو اور تنہائی پسند ہوتے ہیں۔ ان کا آرٹسٹک ذہن ہمیشہ سوچ بچار میں مصروف رہتا ہے اسی وجہ سے اکثر انہیں لوگوں پر غصہ بھی آنے لگتا ہے مگر چونکہ دل کے صاف ہوتے ہیں اس لئے پرخلوص ہوتے ہیں۔ بہتر ہے کہ انہیں زیادہ تنگ نہ کیا جائے بلکہ جب یہ خود بات کرنا چاہیں تب ہی بات کی جائے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved