امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا،آئی ایم ایف

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ 30 جون 2024 تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائے گا۔آئی ایم ایف کے مطابق رواں مالی سال کے دوران قرض میں 118کھرب روپے تک اضافہ متوقع ہے

جس وجہ سے رواں مالی سال کے لیے مالیاتی خسارہ 82 کھرب روپے سے زیادہ بڑھ جائے گا جو جی ڈی پی کے 7.8 فیصد کے برابر ہے۔علاوہ ازیں آئی ایم ایف پاکستان کی کم قرض ادائیگی کی کوششوں پر تیار نہیں ہوا ہے۔ملکی اور بیرونی قرضوں پر ادائیگی 86.27 کھرب رہنے کا تخمینہ ہے جب کہ اگلے مالی سال کے لیے قرض ادائیگی مزید بڑھ کر 96 کھرب تک جاسکتی ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved