امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

نوازشریف نے ایک بار پھر مری میں پڑاؤ کا پروگرام بنا لیا

مری (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے قائد نوازشریف نے ایک بار پھر مری میں پڑاؤ کا پروگرام بنا لیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف پیر کو مری کے لئے روانہ ہوں گے، نوازشریف اور مریم نواز مری میں 3 سے 4 روز تک قیام کریں گے،

مری میں قیام کے دوران مسلم لیگ ن کے قائد کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں، نوازشریف کی خیبر پختونخوا کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق نوازشریف کی اتحادی جماعت کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں ترتیب دی جا رہی ہیں، سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کی بھی مری کے لئے روانگی متوقع ہے، پارٹی قائد نوازشریف مسلم لیگ ن کی لیگل ٹیم کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved