امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

فائنل میں شکست،شریاس ایر کی بہن کا بھائی کیلئے جذباتی پیغام وائرل

ممبئی (این این آئی)آسٹریلیا کے ہاتھوں ہوم گرائونڈ پر فائنل میں شکست کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کی بیویاں اور اہل خانہ ٹیم کو سپورٹ کرنے لگے۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے پلئیر شریاس ایر کی بہن شریستا نے بھائی کو جذباتی انداز میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لکھا کہ میرے بھائی اور اس کی ٹیم کے لیے ایک تعریفی پوسٹ!۔پیاری ٹیم انڈیا، آسٹریلیا نے کپ جیتا لیکن آپ سب نے ہمارے دل جیت لئے مجھے اپنی ٹیم پر بہت فخر ہے،

ہاں میرا دل ٹوٹ گیا ہے کیونکہ ہم فائنل ہار گئے لیکن بطور ٹیم کوشش کرنے پر آپ کا احترام کرتی ہوں، ہم پہلے سے زیادہ مضبوط واپس آئیں گے۔انہوں نے لکھا کہ شریاس! میرے بھائی کی محنت کو کوئی نہیں جانتا جس نے یہاں تک پہنچنے کیلئے کتنی محنت کی! میں صرف یہ کہنا چاہتی ہوں کہ مجھے آپ پر ناقابل یقین حد تک فخر ہے۔ کل ہمارا دن نہیں تھا لیکن مجھے یقین ہے کہ ہم مضبوطی سے واپس آئیں گے۔واضح رہے کہ شریاس ایر نے میگا ایونٹ میں بھارت کیلئے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 66.25 کی اوسط سے 530 رنز بنائے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved