امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

گیس کی قلت اور قیمتوں میں اضافہ، کراچی کے تاجروں کا صنعتیں بند کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی)کراچی کے تاجروں نے گیس کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف دسمبر کے پہلے ہفتے سے صنعتیں بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز میں کراچی کے تمام صنعتی زونز کے نمائندوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، صنعتکاروں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ صنعتیں چلتی رہیں،

انڈسٹری چلے گی تو مزدور کا چولہا بھی جلے گا، لیکن صورتحال ناقابل برداشت ہوچکی ہے۔صنعتکاروں نے کہا کہ صنعتیں بحران کا شکار ہیں، اور گیس نہیں ملی رہی، اگر ہمیں گیس نہیں ملی تو شہر بھر میں احتجاج کریں گے، اور برامدات روک دیں گے، اگر پھر بھی ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ملک گیر احتجاج کریں گے، جب کہ دسمبر کے پہلے ہفتے میں انڈسٹریز بند کردیں گے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved