امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
pti

تحریک انصاف نے پنجاب کے مختلف شہروں میں جلسوں کی اجازت مانگ لی

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے 8فروری کو عام انتخابات کے اعلان کے بعد پنجاب کے مختلف شہروں میں جلسوں کی اجازت مانگ لی۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور شیخوپورہ میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگی ہے اور اس ضمن میں تینوں اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کو درخواستیں بھی جمع کروا دی گئی ہیں۔

پی ٹی آئی نے گوجرانوالہ میں 10نومبراور سیالکوٹ میں 17 نومبر کو جلسے کی اجازت مانگی ۔اس کے علاوہ شیخوپورہ میں 19نومبر کو جلسے کی اجازت مانگی گئی ہے ۔واضح رہے کہ صدر مملکت عارف علوی اور الیکشن کمیشن نے 8فروری 2024ء کو عام انتخابات کرانے کی تاریخ پر اتفاق کر لیا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved