لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے ہمراہ خصوصی طیارے میں 170افراد بھی دبئی سے پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے ہمراہ پاکستان جانے کے لئے پاکستانی اور غیر ملکی صحافیوں سمیت تقریباً800افراد نے اپنے نام دئیے تھے جن میں سے 170افراد کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے ۔ مذکورہ تمام افراد نواز شریف کے ہمراہ دبئی سے پاکستان پہنچیں گے۔
