امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

موسمیاتی تبدیلی،اکتوبر میں بارشوں سے 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور( این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور ماحولیاتی تبدیلیوں کی زد میں آگیا، اکتوبر میں ہونے والی بارشوں نے 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔چیف میٹرولوجسٹ محمد اسلم کے مطابق رواں سال اکتوبر میں ہونے والی موسلادھار بارشیں 30سال قبل اکتوبر میں برسی تھیں۔

اکتوبر کا مہینہ خشک ہوتا ہے تاہم اس ماہ معمول سے زائد بارشیں برسی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ 30سال قبل اکتوبر 1990ء میں 120 ملی میٹربارش ہوئی ۔ تاہم رواں سال اکتوبرمیں ہی اب تک 140میٹر بارش ہوئی ہے ۔ جس کی ایک وجہ ماحولیاتی تبدیلیاں ہیں۔دوسری جانب اسی بارش نے لاہور کی فضائوں سے سموگ کی مکمل چھٹی کروا دی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved