امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

مجموعی قرضوں کی شرح قانونی حد سے زیادہ رہنے کی پیشگوئی کردی گئی

کراچی(این این آئی)حکومت پاکستان کے اخراجات مجموعی آمدن سے کہیں زیادہ ہونے کے سبب موجودہ مالی سال میں بھی خسارہ ہدف کے مقابلے ایک ہزار 137 ارب روپے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے اپنی رپورٹ میں مجموعی مالی خسارہ 8 ہزار ارب روپے سے بھی تجاوز ہونے کی پیش گوئی کر دی جبکہ مجموعی قرضوں کی شرح بھی 60 فیصد کی قانونی حد کے مقابلے اس سال بھی 72 فیصد سے زیادہ رہے گی۔رپورٹ کے مطابق حکومت نے مالی خسارے کا ہدف 6 ہزار 905 ارب روپے مقرر کر رکھا ہے تاہم آمدن سے زیادہ اخراجات کے باعث اس سال پاکستان کا مالی خسارہ ہدف سے 1137 ارب زیادہ ہونے کا تخمینہ ہے۔

اخراجات مجموعی آمدن کے مقابلے تقریبا دوگنا تک پہنچنے کا امکان ہے۔خسارہ جی ڈی پی کے6.5 فیصد کے بجائے7.6 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ قرضوں کی شرح 60 فیصد کی قانونی ہدف کے بجائے 72.2 فیصد رہے گی، اس سال پرائمری سرپلس 0.4 فیصد ہدف کیمطابق 421 ارب رہنے کا امکان ہے۔ مجموعی محاصل 12.5 فیصد، مجموعی اخراجات جی ڈی پی کا 20.1 فیصد رہیں گے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved