امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

نواز شریف نے رہنماؤں سے مہنگائی کم کرنے کی تجاویز مانگ لیں

لندن(این این آئی) مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے رہنماؤں سے مہنگائی کم کرنے کی تجاویز مانگ لیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے لندن میں ہونیوالے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ذرائع نے بتایا کہ 2 سیشن میں ہونیوالے اجلاس میں رہنماؤں نے مختلف تجاویز دیں۔نوازشریف نے کہا کہ خوشی ہے تمام ادارے اپنی حدود میں کام کررہے ہیں، اگرماضی میں ایسا ہوتا توآج پاکستان کی صورتحال مختلف ہوتی۔

مسلم لیگ (ن )کے قائد نے کہا کہ اقتدار ملا تو اولین ترجیح عام آدمی کوریلیف فراہم کرنا ہوگا، عوام کو ریلیف نہ دے سکنے والا اقتدار بے سود ہوگا۔انھوں نے کہا کہ اقتدارسنبھالنے سے قبل تمام حقائق قوم کے سامنے رکھیں گے، ملک میں سرمایہ کاری لانے کے لئے مختلف آپشنز موجود ہیں، بیرونی دنیا بالخصوص دوست ممالک کیساتھ رابطے میں ہوں، اس حوالے سے حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی ہے۔نوازشریف نے اجلاس میں شرکا سے مہنگائی کم کرنے کی تجاویز مانگیں اور کہا کہ ہم اقتدار میں آگئے تو عوام کو کیا اور کیسے ریلیف دیں گے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved