امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

حرم کی حدود میں مسجدوں کے لئے زمین دستیابی کی خبر بے بنیادقرار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں وزارت اسلامی امور نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ حدود حرم میں مساجد کے لیے مخصوص اراضی کے دستیاب ہونے کی خبر بے بنیاد ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت اسلامی امور نے توجہ دلائی کہ ان دنوں سوشل میڈیا پر یہ اطلاعات گردش کر رہی ہیں کہ مکہ مکرمہ کی حدود حرم میں مساجد بنوانے کے لیے اجازت یافتہ پلاٹس دستیاب ہیں۔

یہ محض افواہ ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔اس ضمن میں وزارت اسلامی امور نے خبردار کیا کہ قسم کی غیر مصدقہ اطلاعات کا تبادلہ ٹھیک نہیں۔ ایسے افراد یا ادارے جن کی کوئی سرکاری حیثیت نہیں ان سے منسوب اس قسم کی اطلاعات پر توجہ نہ دی جائے۔بعض لوگ اور ادارے اس قسم کی خبریں پھیلا کر لوگوں کی دینی عقیدت سے کھیل رہے ہیں

اس قسم کے دعوے عطیات جمع کرنے کا کھیل ہیں۔وزارت اسلامی امور نے اپیل کی کہ اس قسم کی افواہوں اور من گھڑت دعوں کے چکر میں نہ پڑا جائے۔مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اس قسم کی افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف متعلقہ اداروں کو رپورٹ کریں۔ واضح رہے کی ایسی افواہوں سے مفاد عامہ کو بھاری نقصان پہنچتا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved