امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

کراچی میں مزید 6 ماہ تک رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)نگراں سندھ کابینہ نے کراچی میں مزید 6 ماہ تک رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق رینجرز تعیناتی 14 ستمبر 2023 سے فروری 2024 تک ہوگی۔

نگراں وزیراعلی سندھ مقبول باقر کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کچے کے علاقے میں انٹرنیٹ کی سہولت ختم کرنے کا حکم دیا۔نگراں وزیراعلی سندھ نے آئی جی سندھ کو بھی اسٹریٹ کرائم کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کا حکم دیا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved