امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی پاک چین سرحدوں پر فضائی مشقیں شیڈول

نئی دہلی (این این آئی)جنگی جنون میں مبتلابھارت نینئی دہلی میں ہونے والے جی20 سربراہی اجلاس کے دوران پاک چین سرحدوں پر فضائی مشقوں کا شیڈول جاری کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوستانی فضائیہ9اور10 ستمبر کو نئی دہلی میں ہونے والی جی 20 سمٹ کے دوران 4 سے14 ستمبر تک پاک چین سرحد پر بڑی تربیتی مشقوں کی تیاری کررہی ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بھارتی ایئر فورس کے حوالے سے بتایا گیا کہ یہ مشقیں شمالی سیکٹر کے کئی علاقوں بشمول لداخ، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر اور پنجاب میں کی جائیں گی، اور ان مشقوں کا کوڈترشول ہے۔ان مشقوں میں لڑاکا طیاروں کے تمام بڑے بیڑے بشمول رافیل، میراج 2000 اور Su-30MKIs مشقوں میں موجود ہوں گے۔اس کے علاوہ اس مشقوں میں چینوک اور اپاچی سمیت ہیوی لفٹ ٹرانسپورٹ طیارے اور ہیلی کاپٹر بھی شامل ہوں گے۔ گاروڈ اسپیشل فورسز، آئی اے ایف کی ایک ایلیٹ یونٹ، بھی مشقوں کا حصہ ہوگی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved