لاہور(این این آئی)افغانستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔کولمبو سے لاہور پہنچنے والی افغانستان کرکٹ ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔افغان ٹیم منگل سے قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کا آغاز کرے گی۔