امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

چین،بارشوں سے ممکنہ سیلاب کا خطرہ،10 صوبوں میں ہائی الرٹ

بیجنگ (این این آئی)چین نے شدید بارشوں کے باعث آنے والے ممکنہ سیلاب کے پیش نظر 10 صوبوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلڈ کنٹرول اور خشک سالی سے متعلق امدادی مرکز نے ملک کے شمال وسطی اور جنوب مغرب میں شیڈونگ شانسی، شانسی، جیانگ سو، آنہوئی، ہینان، ہوبی، سیچوان اور گیکو کے صوبوں کے لیے چوتھے درجے کا ہنگامی الرٹ جاری کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق یہ علاقے ہفتے کے آخر میں متوقع شدید بارشوں سے متاثر ہوں گے اور اس خطے میں کئی دریائوں اور ان کی معاون ندیوں میں طغیانی، طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی وزارت نے متعلقہ مقامی اکائیوں کو بارش کی صورتحال پر گہری نظر رکھنے اور خطرے سے دوچار علاقوں کو مناسب طریقے سے خالی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved