عمان(این این آئی)اردن میں پہلی بار 18 سالہ شہزادہ ہاشم شاہ عبداللہ کا نائب بن گیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردن کی تاریخ میں یہ ایک غیر معمولی واقعہ ہے کہ کسی نائب فرمانروا کی عمر محض اٹھارہ سال تھی۔5 تاریخی گھنٹے، اور اپنی زندگی میں پہلی بار، شہزادہ ہاشم نے بادشاہ کے طور پر گزارے، یہاں تک کہ شاہی عدالت کی جانب سے ان کے والد کی واپسی کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔
