لاہور( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ۔شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 18روپے اضافے سے600روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے اضافے سے400روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے290روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ۔