امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

مریم اور نواز شریف چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی سے خوش نہیں؟ وزیر قانون سے سوال

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو قانونی جنگ میں خوش قسمت قرار دیدیا۔سینیٹ اجلاس سے واپسی پر صحافی نے وزیر قانون سے سوال کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی پر خاموشی؟ کیا نواز شریف، مریم نواز و دیگر قائدین خوش نہیں؟، اعظم نذیر تارڑ نے جواب دیا کہ ضروری نہیں کہ ہر کسی پر بیان دینا ہے۔

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس اپیل کا حق ہے وہ اپیل کریں، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے پاس اپیل کا حق نہیں تھا، چیئرمین پی ٹی آئی خوش قسمت ہیں کہ انہیں سیشن عدالت نے سزا دی۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کو سپریم کورٹ نے نااہل کیا جس کی کوئی اپیل بھی نہیں تھی، چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی سے خوش نا خوش ہونے والی بات نہیں، لیگل کورس ہوا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved