امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

میسی، رونڈا روزی اور رونالڈو کو مصنوعی ذہانت نے پاکستان کی سیر کروادی

لندن(این این آئی)مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ایک فنکار نے اسپورٹس کے نامور کھلاڑیوں کو پاکستان کی سیر کروادی۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر آرٹسٹ صبور اکرم نے تصاویر شیئر کیں جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، ویرات کوہلی، ارجنٹائن ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی بھی شامل ہیں، جنہیں فنکار نے مصنوعی ذہانت (اے آئی)کے ذریعے پاکستان کی سیر کروائی ہے۔

انٹرمیامی کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کو ایک چراوہے کے روپ میں،معروف امریکی باسکٹ بال پلئیر لیبرون جیمز جبکہ پرتگال کے کرسیٹانو رونالڈو کو پاکستان میں پھل بیچتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اسی طرح ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹار جان سینا کراچی کی گلیوں میں ٹہلتے ہوئے جبکہ سابق ویمنز ریسلر رونڈا روزی روایت مشرقی لباس پہننے ہوئے ہیں۔تصاویر میں ٹینس اسٹار راجر فیڈرر اور فارمولہ ون کے بیتاج بادشاہ لوئس ہیملٹن بھی دیکھائی دے رہے ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved