امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

وزیراعظم شہباز شریف نے نگراں وزیراعظم کے نام پر اپنے اتحادیوں سے مشاورت مکمل کرلی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے نگراں وزیراعظم کے نام پر اپنے اتحادیوں سے مشاورت مکمل کرلی،اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم کومکمل اختیاردے دیا ،اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کے بعد نگراں وزیراعظم کا نام سامنے آجائے گا۔

تفصیلات کے طابق موجودہ اسمبلیوں کی مدت مکمل ہونے میں چند روز باقی رہ گئے جس کے باعث نگراں سیٹ اپ کیلئے مشاورت کا عمل تیز ہوگیااس ضمن میںجمعہ کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں اہم اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا۔اجلاس میں مولانافضل الرحمان،بلاول بھٹو زرداری، اخترجان مینگل سمیت حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کیقائدین شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں نے وزیر اعظم کو اپوزیشن لیڈر کے نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم اور اتحادیوں نے وزیر اعظم کو نگراں وزیر اعظم کا نام فائنل کرنے کا اختیار دیدیاوہ جسے مناسب سمجھیں نگران وزیر اعظم کے لئے نامزد کردیں وزیراعظم شہبازشریف نگراں وزیراعظم کیلئے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض سے فائنل مشاورت کریں گے جس کے بعد نگراں وزیراعظم کا نام سامنے آجائے گا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved