امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ڈیجیٹل ڈبل شاہ چیمبر آف کامرس کے تاجروں سے بھی ہاتھ کرگئے

لاہور( این این آئی)ڈیجیٹل ڈبل شاہ چیمبر آف کامرس کے تاجروں سے بھی ہاتھ کرگئے، کروڑوں کا کاروبار کرنے والے آن لائن نوسر بازوں کا شکار ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور چیمبر آف کامرس کے رکن عمران اصغر نے آن لائن ایپ میں 2 کروڑ روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کی،

دو ماہ تو منافع ملتا رہا لیکن پھر منافع کے ساتھ ساتھ اصل رقم بھی چلی گئی۔تاجر ناصر ملک بھی آن لائن ڈالر خرید کر ایپ انویسٹمنٹ کے ہاتھوںجمع پونجی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق سرمایہ کاری کے نام پر فراڈ کا سب سے بڑا سیٹ اپ ڈیجیٹل ایپس کی صورت آپریٹ کررہا ہے۔آن لائن انویسٹمنٹ ایپس اب تک ہزاروں شہریوں کو کروڑوں کا چونا لگا چکی ہیں لیکن کریک ڈائون کے دعوئوں کے باوجود کوئی بڑا بریک تھرو ابھی تک نہیں ہوسکا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved