امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ٹوئٹر کی چڑیا جلد اڑنے والی ہے، ایلون مسک کا عندیہ

نیویارک(این این آئی)ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ٹوئٹر کا لوگو تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ایلون مسک بتایا کہ وہ ٹوئٹر کا لوگو تبدیل کرنے کے خواہاں ہیں اور تمام چڑیوں کو آہستہ آہستہ الودع کہہ دیں گے۔

انہوں نے ایک اور ٹوئٹ میں ٹوئٹر صارفین سے بائی ڈیفالٹ ٹوئٹر کے سیاہ رنگ کے حوالے سے ان کی رائے طلب کی، جس مین بیشتر صارفین نے سیاہ رنگ کے حق میں ووٹ دیا۔انہوں نے گزشتہ روز ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ اگر آج رات کافی اچھا X لوگو پوسٹ کیا جاتا ہے تو ہم کل پوری دنیا میں لائیو ہو جائیں گے۔

ایلون مسک نے گزشتہ روز X پر مشتمل مختصر ویڈیو شیئر کی اور بعدازاں گزشتہ شب ٹوئٹر کے صدر دفتر کی تصویر بھی شیئر کی جس پر X نمایاں تھا۔اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ممکنہ طور پر ٹوئٹر کا نیا لوگو X ہوگا۔اسپیس ایکس کے بانی نے گزشتہ روز X.com کا یو آر ایل بھی متعارف کروایا اور X آج سے لائیو کرنے کا اعلان کیا۔خیال رہے کہ ایلون مسک نے اپنی ڈی پی بھی تبدیل کرکے X کی تصویر نمایا کر دی ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved