امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پمپ پر پٹرول ڈلواتی گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی

لاہور( این این آئی )لاہور کے پٹرول پمپ پر پٹرول ڈلوانے کیلئے آنے والی گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی۔لاہور کے علاقے تاجپورہ شاد باغ میں واقع پٹرول پمپ پر پٹرول ڈلوانے کے لیے آنے والی گاڑی کے مالک نے الزام عائد کیا ہے کہ پٹرول ڈلواتے ہوئے گاڑی کو آگ عملے کی غلطی سے لگی۔پٹرول ڈلواتے وقت گاڑی کا انجن باقاعدہ بند کیا تھا، گاڑی میں میری فیملی موجود تھی، مشکل سے جان بچائی ۔گاڑی مالک کا مزید کہنا تھا کہ پٹرول پمپ پر لگے آگ بجھانے کے تمام آلات خراب تھے، آتشزدگی کی وجہ سے گاڑی مکمل تباہ ہو گئی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved