امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ملکی تاریخ میں پہلی بارچینی کی قیمت160روپے فی کلو تک پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملکی تاریخ میں پہلی بارچینی کی قیمت160روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔ اعدادو شمار کے مطابق ایک ہفتے میں چینی10 روپے فی کلو تک مزید مہنگی ہوگئی ،کراچی اوراسلام آباد کے شہری ملک میں سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہوگئے ۔ ادارہ شماریات کے مطابق کراچی,اسلام آباد میں چینی کی فی کلو قیمت 160روپے تک ہوگئی ،کوئٹہ میں چینی کی قیمت152روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔

ادارہ شماریات کے مطابق راولپنڈی,لاہور اورخضدار میں چینی کی قیمت150 روپے فی کلو تک ہے ،پشاور میں بھی فی کلو چینی کی قیمت150 روپے تک پہنچ گئی ۔ادارہ شماریات کے مطابق سیالکوٹ148,گوجرانوالہ میں چینی کی فی کلوقیمت146 روپے تک ہے ،فیصل آباد,سرگودھا,حیدرآباد میں چینی کی قیمت 145روپے فی کلو تک ہے ۔ادارہ شماریات کے مطابق لاڑکانہ میں چینی کی فی کلو قیمت145روپے تک پہنچ گئی ،سکھر،بنوں،بہاولپور میں چینی کی قیمت140روپے فی کلو تک ہے ۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved