امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

نسیم نے لنکن بولرز کو رْلا دیا، نسیم شاہ کی اننگز کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا

گال (این این آئی)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ کاتیسرا دن پاکستان کے حق میں رہا جس میں ناصرف مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ناقابلِ شکست ڈبل سنچری کی بلکہ ٹیل اینڈر نسیم شاہ نے جس طرح کا دفاع کیا، وہ قابلِ تحسین تھا۔جس وقت نسیم کریز پر آئے اس وقت سعود شکیل بیٹنگ کررہے تھے، اور پاکستان کے 346 رنز پر 8 کھلاڑی آؤٹ تھے،

اور جب نسیم نے اپنی وکٹ گنوائی، اس وقت پاکستان کا مجموعی اسکور 440 تھا، گو کہ اس میں فاسٹ بولر نے صرف 7 رنز ہی جوڑے لیکن ان کا وکٹ بچائے رکھنا پاکستانی ٹیم کے حق میں بہتر ہوا۔ ماجرا یہ ہوا کہ سری لنکن بولرز کی لاکھ کوششوں کے باوجود نسیم شاہ نے وکٹ نہ گنوائی، ان کی اسی شاندار کارکردگی پر سوشل میڈیا صارفین حیران ہوگئے اور ان کے حق میں تبصرے کیے اور میمز بھی بنائیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved