امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

نیب نے اہم شخصیات کیخلاف کرپشن کے متعدد کیسز بند کردئیے

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیور (نیب) نے قانون میں ترمیم کے بعد دائرہ اختیار سے خارج کرپشن کیسز بند کرنے کا سلسلہ شروع کردیا۔ چیئرمین نیب نے ایگزیکٹوبورڈ میں کیسز بند کرنے کی منظوری دی۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیب نے 16ونڈ پاور منصوبوں کی تحقیقات بند کرنے کی منظوری دیدی

ونڈ پاور منصوبوں کیاپ فرنٹ ٹیرف سیقومی خزانے پر بوجھ اور منی لانڈرنگ کا الزام تھا۔ترجمان نیب کے مطابق نئے قانون کے تحت ونڈ پاور منصوبوں میں کرپشن کی تحقیقات کا مجاز نہیں رہا تاہم فیصلہ ان کیسز کی کسی دیگر ایجنسی یا فورم سے تحقیقات کو متاثرنہیں کرے گا۔نیب نے سیکرٹری وزارت توانائی کو خط لکھتے ہوئے ریکارڈ حوالگی کیلئے افسر کا نام طلب کرلیا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved