کردار، جرأت اور قابلیت فوج کی لازوال اقدار ہیں، فیلڈ مارشل

کردارسازسی اور مقابلہ کرنے کی صلاحیت بڑی اہمیت کی حامل ہوتی ہے، دہشت گردی کے خلاف جاری جدوجہد میں ان اوصاف کا عملی مظاہرہ کیا جا رہا ہے؛ 9 ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کی تقریب سے خطاب

اپنا تبصرہ بھیجیں