امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ماورا کی شادی کے بعد پہلی عید، بکروں کیساتھ تصاویر شیئر کردیں، شوہر کیساتھ تصویر کی منتظر

کراچی (این این آئی)معروف پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے شادی کے بعد پہلی بقر عید پر بکروں کے ساتھ تصاویر شیئر کردیں۔سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ سے ان کے شوہر و اداکار امیر گیلانی کے ہمراہ تصویر کی ڈیمانڈ رکھ دی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے عیدِ قرباں پر قربانی سے قبل اپنے خوبصورت بکروں کے ساتھ تصاویر شیئر کی۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نیلے لباس، سفید چوڑیوں، ہلکے میک اپ میں جاذبِ نظر دکھائی دے رہی ہیں۔عید سے قبل شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کے قربانی کے جانور بھی موجود ہیں۔تاہم انسٹاپوسٹ کے کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے صارفین نے اداکارہ سے منفرد ڈیمانڈ کردی۔ایک صارف کا کہنا ہے کہ ہمیں اب امیر کے ساتھ بھی تصاویر کا انتظار ہے، جس پر ماورا نے کہا کہ مجھے بھی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved