امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

اسحق ڈار کا خضدار میں دہشتگرد حملے میں سکول کے بچوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد(این این آئی)نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے خضدارمیں دہشت گرد حملے میں سکول کے بچوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں اسحق ڈارنے کہاکہ خضدار میں سکول بس پر بھارتی ایجنٹوں کے بزدلانہ دہشت گردی کے حملے پر دل شدید رنجیدہ ہے جس میں معصوم بچوں کو نشانہ بنایا گیا جن میں سے تین بچے شہید اور کئی زخمی ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری دعائیں شہدا اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں ، اس بہیمانہ دہشت گرد حملے کے منصوبہ سازوں اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved