امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ڈیوڈ وارنر نے پشاور زلمی کیخلاف جیت کا کریڈٹ کس کو دیا؟

راولپنڈی(این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے گزشتہ روز کے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے ہرا کر پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلیا۔اپچ بی ایل پی ایس ایل کی فرنچائز کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے میچ کے بعد گفتگو میں کہا کہ میں دوسری ٹیموں کو بتانا چاہتا ہوں کہ ہم یہاں جیتنے آئے ہیں۔کراچی کنگز کے کپتان نے پشاور کیخلاف کامیابی پر کہا کہ ونس کیساتھ یہی پلان بنایا تھا کہ کنڈیشن سمجھ کر بڑی شراکت بنانا ہے، مجھے اور جیمز کو معلوم تھا کہ یہ ایک اچھی وکٹ ہے، اس لیے ہم نے صرف عام کرکٹ شاٹس کھیلے۔انہوں نے کہا کہ جس طرح خوشدل شاہ اور محمد نبی نے فنش کیا یہ حیرت انگیز تھا، میر حمزہ اور حسن علی نے بھی بہت اچھی بالنگ کی، میر حمزہ ہمارے اسٹرائیک باؤلر ہیں، جبکہ حسن کے پاس کھیل سے متعلق جو علم ہے وہ غیر معمولی ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved