ریاض (این این آئی)وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب میں روزہ رسولۖ پر حاضری دینے کے بعد مکہ مکرمہ میں عمرہ بھی ادا کرلیا۔ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے بھی عمرہ کی ادائیگی کی۔واضح رہے کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی اجلاس کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔
