امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

چمپئنز ٹرافی، نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کے درمیان میچ میں تماشائی نے سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگوادی

راولپنڈی (این این آئی)چیمپیئنز ٹرافی کے راولپنڈی میں کھیلے جانیوالے بنگلا دیش اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان میچ میں ایک تماشائی گرائونڈ میں داخل ہوگیا جس پر سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ذرائع کے مطابق عبدالقیوم نامی تماشائی کا تعلق فتح جنگ اٹک سے ہے۔عبدالقیوم ایک ہزار روپے کا ٹکٹ خرید کر میرا بخش انکلوژر میں میچ دیکھ رہا تھا جس کے بعد وہ یاسرعرفات انکلوژر میں پہنچا اور سیکیورٹی حصار توڑ کر جنگلہ کراس کر کے میدان میں دوڑ آیا۔عبد القیوم نے نیوزی لینڈ کے بلے باز لیتھم کو گلے لگایااس موقع پر سیکیورٹی اہلکار پکڑنے کی کوشش کرتے رہے لیکن وہ پکڑائی نہ دیا۔ کھلاڑی سے ملنے کے بعد تماشائی پر سیکیورٹی اہلکاروں نے قابو کرلیا۔تماشائی کو اسٹیڈیم سے باہر لے جاکر پوچھ گچھ کے بعد مزید جانچ پڑتال کیلئے تھانہ نیوٹائون منتقل کردیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق تماشائی سے مزید چھان بین جاری ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved