قاہرہ(این این آئی ) غزہ کی صورتحال پر مصر کی میزبانی میں 27 فروری کو ہنگامی عرب سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مصری وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ اجلاس کا فیصلہ عرب ممالک بشمول فلسطین سے اعلی سطح پر ہونے والی مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔
